ہفتہ, مارچ 25, 2006

یاسر اور نوید زندہ باد

بلاگ اسپاٹ کی تمام سائٹ کھولنے کے لئے آپ سب دوست مسڑ یاسر اور نوید کی ویب سائٹ سے اپنی تمام بلاگ سپاٹ کی سائٹ اب بڑی آسانی سے کھول سکتے ہیں۔اس کے لئے آپ کو صرف
http://www.pkblogs.com/your blog name
لکھنا ہے۔
ہم سب بلاگر مسٹر یاسر اور مسٹر نوید کو اس عظیم کاوش پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔



http://www.pkblogs.com

1 تبصرہ:

  1. شکریہ ۔ میں انشاء اللہ اسے اپنی اگلی پوسٹ ميں قارئین کے لئے لیک کے طور پر استعمال کروں گا ۔ کیونکہ میرے آئی ایس پی نے بلاگر کو بلاک نہیں کیا ہوا ۔

    جواب دیںحذف کریں