ہفتہ، 6 جولائی، 2013

جہازوں کی دنیا سے ۔۔۔ کچھ شابو پہلوان کی باتیں

pomi1ہم ٢٠١٣ میں داخل ہو چکے ہیں مگر ہمارے پاکستان کے تقریباً ہر گلی محلے میں آپ کو آج بھی نشے کے عادی انسان کسی نالی میں گرے پڑے نظر آتے ہیں ۔آئیے آج ہم ایسے ہی ایک نشے کے عادی انسان سے باتیں کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ وہ کیا کہتے ہیں


pomi2


[audio: http://snaji.com/wp-content/uploads/2013/07/pomi.mp3]


ایچ ٹی ایم ایل فائیو آڈیو پلئر




7 تبصرے:

  1. کیا بات ہے، جناب، آپ کو تو پلس میں ہونا چائیے، یہ اداروں کے کام ہیں‌جو آپ کررہے ہیں۔
    نوجوان سنیں اور ان لوگوں سے دور رہیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. عجیب اور معلوماتی ،اور خطرے سے اگاہ کرنے والی کاوش۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. جین بھائی جی ایسی دردناک حقیقت کہ جس گھر میں ایسا انسان ہو وہ خود تو تباہ ہوتا ہی ہے مگر پورے گھرانے کو بھی برباد کر دیتا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  4. بھائی جی تبصرے کا شکریہ ۔۔۔بے شک آج کل کے نوجوانوں کو ایسی باتوں سے سبق سیکھنا چاہئے

    جواب دیںحذف کریں
  5. بھائی جی تبصرے کا بہت شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
  6. بہت اچھی اور مثبت کاوش ہے پردیسی بھائی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔

    جواب دیںحذف کریں