منگل, اکتوبر 8, 2013

پیشانی پر رکھا پردیسی نام تبدیل کر دیا گیا

محترم قارئین کرام !!!! بلاگ کی پیشانی پر رکھا '' پردیسی بلاگ '' کا نام تبدیل کر کے پرانا نام '' شیخو بلاگ '' رکھ دیا گیا ہے ۔ اگر کسی صاحب کو پرانے نام سے کچھ لینا دینا ہو تو اسی نئے نام سے رابطہ کر کے اپنے دل کی بھڑاس نکال سکتا ہے ۔۔۔


6 تبصرے:

  1. یعنی اب آپ کا پردیس جانے کا کوئی ارادہ نہیں رہا؟ :roll:

    جواب دیںحذف کریں
  2. جی ہاں اب بس سیرو سیاحت کے علاوہ باہر کسی بھی ملک میں رہنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔۔ باقی دانہ پانی کب کہاں ہو یہ اللہ ہی جانتا ہے ۔۔ کیونکہ انسان تو صرف ارادے ہی باندھ سکتا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  3. :roll: اچھی بات ۔ ۔ ۔ ۔ ہرن مینار یاد دلادیا بھیا :idea:

    جواب دیںحذف کریں
  4. میں وہ والا شیخو نہیں ہوں ۔۔۔ نقلی ہوں
    :twisted:

    جواب دیںحذف کریں
  5. آپ نے کہا کہ آپ وہ والے شیخو نہیں سو میں نے مان لیا مگر یہ بتایئے کہ کیا آپ وہ والے پردیسی ہیں جو کسی زمانہ میں تواتر کے ساتھ بلاگ لکھا کرتے تھے پھر طویل خاموشی رہی ؟ :smile:

    جواب دیںحذف کریں
  6. جی ہاں بالکل وہی پردیسی ہوں

    جواب دیںحذف کریں