
یاد رہے کہ معروف اردو بلاگرہ ڈاکٹر عنیقہ ناز کا ٢٢ اکتوبر ٢٠١٢ء بروز سوموار کو کراچی میں ایک ٹریفک حادثے میں انتقال ہو گیا تھا۔اردو بلاگنگ میں ڈاکٹر صاحبہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے آج مورخہ ٢٠ اکتوبر ٢٠١٣ کو بمقام پاک ٹی ہاؤس لاہور میں ایک تعزیتی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈاکٹر عنیقہ ناز کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اور ڈاکٹر صاحبہ کے لئے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔آمین

اللہ عنیقہ ناز کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، آمین
جواب دیںحذف کریںاللہ پاک ڈاکٹر صاحبہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے۔ آمین
جواب دیںحذف کریںانسان چلا جاتا ہے اور پیچھے اچھی یادیں رہ جاتی ہیں۔ ایک سال ہو گیا ہے، وقت کتنی تیزی سے گزرتا ہے۔ ان کی حادثاتی موت کا علم جناب خرم شہزاد خرم صاحب سے معلوم ہوا تھا۔
اللہ پاک آپ بھائیوں کو اجر کثیر عطاء فرمائے جھنہوں نے ان کو یاد رکھا اور ان کے لیئے دعا کا احتمام کیا۔
بھائی جی آپ کی دعاؤں پر آمین
جواب دیںحذف کریںاللہ مرحومہ کو بخش دے۔
جواب دیںحذف کریں