پیر, نومبر 23, 2015

جدید کوک شاستر

محترم ساجد شیخ صاحب کی تازہ تصنیف "" جدید کوک شاستر "" ایوارڈ یافتہ قرار دے دی گئی ..
اگلی حکومت میں اسکول لیول پر لازمی سلیبس کے طور پر پڑھانے کا امکان

ساجد شیخ کی تازہ تصنیف ‘‘جدید کوک شاستر ‘‘ ایک بہترین کتاب اور تجربات کا بہترین نچوڑ ہے..بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ جدید کوک شاستر آجکل کی جدید نسل کے لئے ایک ایسی رہنما تصنیف ثابت ہو گی جس سے وہ اپنی شادی شدہ زندگی کو سہل طریقے سے گزارنے کے فن میں طاق ہو جائیں گے. اس مستند مجموعے کو پرانے بابوں نے بھی ایوارڈ یافتہ کتاب قرار دے دیا ہے. زرائع کے مطابق پاکستانی گورنمنٹ نے اسے سکول کا سلیبس بنانے میں ابھی کوئی خاص پیشرفت نہیں کی ہے امید ہے اگلی حکومت اسکول لیول پر اس کو لازمی قرار دے سکتی ہے

3 تبصرے:

  1. اگلی حکومت کس کی ہوسکتی ہے ہو سکتا ہے ایک واری فیر شیرررر
    اس لیے ساجد صاحب کو کہہ دیں کہ سلیبس ان کے معیار پر پورا نہیں اتر سکا

    جواب دیںحذف کریں