بدھ، 4 مئی، 2016

فارمیٹ فیکٹری سے اپنی آڈیو ، ویڈیو ، تصاویر کا فارمیٹ تبدیل کریں

فارمیٹ فیکٹری سے اپنی آڈیو ، ویڈیو ، تصاویر کا سائز ، فارمیٹ انتہائی آسانی سے اپنی مرضی کا کریں ۔۔۔نیز اس میں آپ ہر قسم کی ویڈیو کو اپنے موبائل میں دیکھنے کے قابل بنا سکتے ہیں

https://youtu.be/zGqzo1MCwn4

1 تبصرہ:

  1. نجیب بھائی۔ یو ٹیوب پر اپ لوڈ کرنے کے لیے ویڈیو سپیڈ کس طرح بڑھاتے ھیں۔؟ ۔

    جواب دیںحذف کریں